تازہ ترینخبریںپاکستان

احسن اقبال کو چور چور کہنے والا خاندان معذرت کیلئے ان کے گھر پہنچ گیا

بھیرہ کے علاقے میں واقع ایک ریسٹورنٹ پر مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال کو دیکھ کر انھیں چور چور کہنے والا خاندان معذرت کیلئے ان کے گھر پہنچ گیا ۔

اس موقع پر احسن اقبال نے بھی ان کی معذرت قبول کرتے ہوئے کہا کہ میں پہلے ہی اس خاندان کو معاف کر چکا ہوں ۔

انھوں نے کہا کہ ملکی حالات جس نہج پر جا رہے ہیں ایسے میں ہم سب کو افہام و تفہیم کے ساتھ رہنے کی ضرورت ہے ۔

جواب دیں

Back to top button