تازہ ترینخبریںپاکستان

پاک فوج نے ہیلی کاپٹر میں کوہ پیما شیروز کاشف اور فضل علی کو گلگت منتقل کردیا

گلگت ( عبدالرحمان بخاری سے) پاک فوج کے ہیلی کاپٹر میں کوہ پیما شیروز کاشف اور فضل علی کو ننگا پربت کیمپ ون سے گلگت منتقل کردیا گیا

جہاں کمبائنڈ ملٹری ہسپتال میں ڈاکٹروں کی ٹیم کوہ پیماؤں کا طبعی معائنہ کریں گے جس کے بعد کل شیروز کاشف اسلام آباد روانہ ھونگے

جواب دیں

Back to top button