
مردان میں چمتار پولیس چوکی میں بارودی مواد سے دھماکا ہوا ہے، جس کے نتیجے میں پولیس اہلکار شہید ہو گیا۔
ڈی پی او مردان نے دھماکے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ دھماکے میں ایک پولیس اہلکار شہید اور 2 اہلکار زخمی ہوئے ہیں۔
پولیس کے مطابق زخمی اہلکاروں کو اسپتال منتقل کردیاگیا ۔







