تازہ ترینخبریںسیاسیات

عمران خان کی پارلیمنٹ آمد،پارٹی رہنماؤں نےخیرمقدم کیا

تحریک عدم اعتماد کامیاب ہونےکےبعد پہلی مرتبہ عمران خان پارلیمنٹ ہاؤس آئے۔

اس موقع پر پارٹی رہنماؤں نے ان کا خیرمقدم کیا۔

صحافیوں نے عمران خان سے متعلق اتوار کو ہونے والے مظاہروں  سے متعلق سوال کیا تو انھوں نے جواب دیا کہ عزت دینے والا اللہ ہے۔

پارلیمنٹ آمد کے بعد عمران خان پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس کے لیے کمیٹی روم چلے گئے۔

جواب دیں

Back to top button