پاکستان کے ارشد ندیم نے ترکی میں جاری اسلامی یکجہتی گیمز میں بھی جولین تھرو میں گولڈ میڈل حاصل کرلیا ہے۔ 6 دنوں میں ان کا یہ دوسرا گولڈ میڈل ہے۔
ارشد ندیم نے اسلامی یکجہتی گیمز میں نیا ریکارڈ قائم کیا ہے۔ اور 88.55 میٹر تھرو کیا ہے جو کہ ان گیمز میں سب سے زیادہ ہے۔
ارشد ندیم نے برطانیہ میں ہونے والی دولت مشترکہ گیمز میں بھی طلائی تمغہ حاصل کیا تھا۔
Read Next
20/11/2025
ایشز سیریز کی تاریخ کیا ہے ؟ انگلش کپتان نے راکھ واپس لینے کا عزم کیوں کیا ؟ جانیئے
20/11/2025
11ویں وائس ایڈمرل ایچ۔ایم۔ایس چوہدری امیچور گالف کپ 2025 کا لاہور میں آغاز
20/11/2025
ہربھجن سنگھ کا شاہنواز دھانی سے مصافحہ، سوشل میڈیا پر بحث چھڑ گئی
20/11/2025
ارشد ندیم نے سب کے دل جیت لیے ہیں۔ محسن نقوی
19/11/2025





