پاکستان کے ارشد ندیم نے ترکی میں جاری اسلامی یکجہتی گیمز میں بھی جولین تھرو میں گولڈ میڈل حاصل کرلیا ہے۔ 6 دنوں میں ان کا یہ دوسرا گولڈ میڈل ہے۔
ارشد ندیم نے اسلامی یکجہتی گیمز میں نیا ریکارڈ قائم کیا ہے۔ اور 88.55 میٹر تھرو کیا ہے جو کہ ان گیمز میں سب سے زیادہ ہے۔
ارشد ندیم نے برطانیہ میں ہونے والی دولت مشترکہ گیمز میں بھی طلائی تمغہ حاصل کیا تھا۔
Read Next
09/10/2026
ہانگ کانگ سکسز کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان
09/10/2026
پاکستان اور سری لنکا انڈر 17 ٹیموں کے درمیان تین روزہمیچ کل سے ملتان میں شروع ہوگا
08/10/2026
ایچ بی ایل پی ایس ایل 12 کا کاؤنٹ ڈاؤن شروع، میلہ 18 مارچ سے 2 مئی 2027 تک سجے گا
08/10/2026
سابق ٹیسٹ کپتان عامر سہیل کی پی سی بی کی دعوت پر نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور آمد
05/10/2026





