تازہ ترینخبریںسیاسیاتپاکستان

پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 3 ہزار سے زائد کی کمی

کراچی: ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 3 ہزار سے زائد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

 

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونےکی قیمت میں 3500 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد فی تولہ سونا 4لاکھ 83ہزار 36 روپے کا ہوگیا ہے۔

 

اسی طرح 10گرام سونے کا بھاؤ 3001 روپے کم ہوکر 4لاکھ 14ہزار 125 روپے ہے۔

 

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کی قیمت 35 ڈالر کم ہوکر 4605 ڈالر فی اونس ہے۔

جواب دیں

Back to top button