تازہ ترینخبریںسیاسیاتپاکستان

لاہور: کوٹ لکھپت جیل میں قید PTI رہنماؤں کی جماعت اسلامی کے دھرنے کی حمایت

کوٹ لکھپت جیل میں قید تحریک انصاف کے رہنماؤں نے جماعت اسلامی کے دھرنے کی حمایت کردی۔

پی ٹی آئی کے اسیر رہنماؤں کا خط جماعت اسلامی کے دھرنے میں پڑھ کر سنایا گیا۔

خط شاہ محمود قریشی، سرفراز چیمہ، ڈاکٹر یاسمین راشد، اعجازچوہدری، محمود الرشید کی طرف سے لکھا گیا ہے۔

پی ٹی آئی کے اسیر رہنماؤں نے خط میں عوام سے جماعت اسلامی کے دھرنے میں شرکت کی اپیل کی۔

دوسری جانب میرجماعت اسلامی لاہور نے بانی پی ٹی آئی سمیت تمام سیاسی قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے

جواب دیں

Back to top button