تازہ ترینخبریںدنیاسیاسیاتپاکستان

ایران کا اسرائیل میں آئل ریفائنری پر حملہ

ایران نے اسرائیلی شہر حیفا پر حملے کرتے ہوئے آئل ریفائنری کو نشانہ بنایا جس سے مختلف علاقوں کی بجلی منقطع ہوگئی۔

 

پاسداران انقلاب کا کہنا ہے کہ اشدود اور حیفا ریفائنریز پر پہلی بار ملٹی وار ہیڈ نصراللہ میزائل استعمال کیا گیا، حملوں میں خیبر شکن، عماد اور حاج قاسم میزائل بھی استعمال کیے گئے

جواب دیں

Back to top button