
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پاک افغان سرحد پر خوارج کے بزدلانہ حملےکی مذمت کرتے ہوئے کہا ہےکہ خوارج، ان کےہینڈلرز اور سپورٹرز پہلےبھی ذلیل ہوئے اب بھی ذلیل ہوں گے، سلام ہے پاک فوج کو جنہوں نےپلک جھپکتےہی دشمن کو منہ توڑجواب دیا، سلام ہے پاک فوج کو جنہوں نےدشمن کا غرور خاک میں ملادیا، پاکستان کی مٹی کاایک ایک ذرہ بنیان مرصوص بن کر لڑےگا، پاکستان کی جغرافیائی حدود ہماری ریڈلائنز ہیں جوکراس کرےگا ذلیل ورسوا ہوگاپاکستان کی مٹی کاایک ایک ذرہ بنیان مرصوص بن کر لڑےگا، مریم نواز





