تازہ ترینخبریںدنیاسیاسیاتپاکستان

رشتے سے انکار پر بھائی نے بہن کو قتل کردیا

سرگودھا میں خون سفید ہو گئے ۔ بھائی ، بھائی نہ رہا !

 

سرگودھا کے ایک علاقے میں رشتے سے انکار پر بھائی نے بہن کو قتل کر دیا۔

 

اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ بھائی کی جانب سے 3 روز قبل 17 سالہ لڑکی کو گولی مار کر قتل کر دیا گیا تھا۔

 

پولیس نے کہا کہ ملزم کو گرفتار کر کے آلہ قتل برآمد کر لیا ہے جبکہ مزید تفتیش جاری ہے

جواب دیں

Back to top button