تازہ ترینخبریںسیاسیاتپاکستان

آج عمران خان کے حق میں کوئی ضمانت دینے کو تیار نہیں ، خواجہ سعد رفیق

لاہور میں تقریب سے خطاب میں خواجہ سعد نے کہا کہ جھگڑے اور فساد ملک کو کبھی آگے نہیں لے کرجاتے، نواز شریف کو آگے آکر ملکی حالات کو ٹھیک کرنا چاہیے، وزیراعظم شہبازشریف کی وجہ سے پاکستان دیوالیہ ہونے سے بچ گیا۔
انہوں نے کہا کہ عمران خان نے اپنا مقدمہ خود خراب کیا ہے، آج ان کے حق میں کوئی ضمانت دینے کو تیار نہیں۔

دوسری جانب وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہمیں آج نیشنل ڈائیلاگ اور سیاسی میثاق کی ضرورت ہے،سیاسی اورم عاشی استحکام کےبغیر کوئی ملک ترقی نہیں کرسکتا۔

جواب دیں

Back to top button