تازہ ترینخبریںسیاسیاتپاکستان

اسرائیلی وزیرِ اعظم کا مغربی حکومتوں سے ’یہود مخالفت‘ کے خلاف ’ فوری ایکشن‘ کا مطالبہ

اسرائیلی وزیرِ اعظم بنیامین نتن یاہو نے مغربی حکومتوں سے مطالبہ کیے ہے کہ وہ ’یہود مخالفت‘ سے نمٹنے کے لیے ’جو ضروری ہے وہ کریں۔‘

انھوں نے اپنی سوشل میڈیا پوسٹ میں بونڈائی حملے کا ذکر تو نہیں کیا، تاہم انھوں نے مغربی ممالک سے گزارش کی کہ وہ ’یہودی کمیونٹی کو سکیورٹی اور حفاظت فراہم کریں جس کی انھیں ضرورت ہے۔

’ان کے لیے ہماری وارننگز پر توجہ دینے بہتر رہے گا۔ میں فوری ایکشن کا مطالبہ کرتا ہوں۔

بونڈائی بیچ پر حملے کے بعد نتن یاہو نے یہود مخالفت کو ’کینسر‘ قرار دیتے ہوئے کہا تھا کہ یہ ’رہنماؤں کی خاموشی کے سبب پھیلتا ہے۔

جواب دیں

Back to top button