تازہ ترینخبریںسیاسیاتپاکستان

سابق وزیراعلیٰ پنجاب میاں منظور وٹو انتقال کرگئے

سابق وزیراعلیٰ پنجاب میاں منظور وٹو کا انتقال ہوگیا ہے اور ان کے اہلخانہ کی جانب سے انتقال کی تصدیق کی گئی ہے۔

میاں منظور وٹو کا تعلق پنجاب کے ضلع اوکاڑہ سے تھا جب کہ وہ ماضی میں وزیراعلیٰ پنجاب اور اسپیکر پنجاب اسمبلی بھی رہے ہیں۔

میاں منظور وٹو 3 مرتبہ اسپیکر پنجاب اسمبلی کے عہدے پر رہے اور بعد ازاں سال 1993 میں پنجاب کے وزیراعلیٰ بھی منتخب ہوئے۔

جواب دیں

Back to top button