
معروف پاکستانی یوٹیوبر رجب بٹ کو برطانیہ سے ڈی پورٹ کر دیا گیا ہے۔
وہ آج صبح کی پرواز سے پاکستان روانہ ہو گئے۔
رجب بٹ کی ملک بدری کی وجہ ان کا برطانوی ویزے کی منسوخی بنا ہے ۔
رپورٹ کے مطابق رجب بٹ کے خلاف حالیہ قانونی مقدمات کو ویزا اپلیکیشن میں ظاہر نہ کرنے پر ان کا ویزا منسوخ کیا گیا۔







