تازہ ترینخبریںدنیاسیاسیاتپاکستان

سی سی ڈی کے مبینہ مقابلوں میں 5 منشیات فروش ہلاک

لاہور میں کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ کے مبینہ مقابلوں میں 5 منشیات فروش ہلاک ہوگئے۔

پولیس کے مطابق ملزمان ماڈل ٹاؤن، ٹاؤن شپ، اقبال ٹاؤن اور صدر ڈویژن کی حراست میں تھے، ملزمان کو سی سی ڈی اہلکار ریکوری کے لیے لے کر گئے تھے۔

پولیس کے مطابق ملزمان کے ساتھیوں نے گرفتار ساتھیوں کو چھڑوانے کے لیے حملہ کیا تو مقابلہ ہوا، مقابلے کے دوران تمام ملزمان مارے گئے۔

جواب دیں

Back to top button