تازہ ترینخبریںسیاسیاتپاکستان

پنجاب کے کن سرکاری ہسپتالوں میں فالج کا مہنگا ترین انجیکشن فری دستیاب ہوگا، فہرست جاری

لاہورٟ نیوز رپورٹرٞ پنجاب حکومت کا احسن اقدام ، صوبے کے 16 سرکاری ہسپتالوں میں فالج کے اثرات کو انتہائی کم کرنے والا 80 ہزار روپے والا مہنگا ترین TPA انجیکشن 24 گھنٹے فری دستیاب ہو گا۔ 16 ہسپتالوں میں فالج سے متاثرہ شخص کو انجیکشن لگانے کے انتظامات کئے گئے ہیں ، مریض کو فالج کا اٹیک ہونے کے بعد 4 سے 5 گھنٹوں میں انجیکشن لگوا کر عمر بھر کی معذوری سے بچایا جا سکتا ہے۔ فالج کے مریضوں کو TPA انجیکشن 24 گھنٹے فری لگانے والے ہسپتالوں میں سروسز ہسپتال لاہور، میو ہسپتال لاہور، پنجاب انسٹیٹیوٹ آف نیورو سائنسز لاہور ،سر گنگارام ہسپتال لاہور شامل ہیں۔ پنجاب کے دیگر ہسپتالوں میں جناح ہسپتال لاہور، الائیڈ ہسپتال فیصل آباد، عزیز فاطمہ ہسپتال فیصل آباد ، نشتر ہسپتال ملتان، علامہ اقبال میموریل ٹیچنگ ہسپتال سیالکوٹ فہرست کا حصہ ہیں۔ دوسری طرف شیخ زید ہسپتال رحیم یار خ…

جواب دیں

Back to top button