تازہ ترینخبریںدنیاسیاسیاتپاکستان

ندیم پہلوان کراٹے ایسوسی ایشن پنجاب کے چیئرمین مقرر

لاہورٟ سپورٹس رپورٹرٞ ندیم پہلوان کراٹے ایسوسی ایشن پنجاب کے چیئرمین مقرر ہوگئے ۔ندیم پہلوان دیسی کشتی فیڈریشن کے چیئرمین کے طور پر بھی خدمات انجام دے چکے ہیں ۔ ندیم پہلوان کو کراٹے فیڈریشن پاکستان نے پنجاب کا چیئرمین مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔ صدر پاکستان کراٹے ایسوسی ایشن فیصل عباس اور صدر پنجاب کراٹے ایسوسی ایشن عطائ حسین بٹ نے نوٹیفکیشن دیا۔ ندیم پہلوان کی قیادت سے پنجاب میں کراٹے کے کھیل کو نئی سمت اور مضبوط رہنمائی حاصل ہوگی۔نوجوان کھلاڑیوں کی تربیت اور کھیلوں کے فروغ کے لیے اپنی کاوشیں جاری رکھیں گے۔

جواب دیں

Back to top button