تازہ ترینخبریںدنیاسیاسیاتپاکستان

نیتن یاہو کا بھارت کا دورہ منسوخ ؟ جانیئے

بھارت میں دہشتگردی، اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کا دورہ منسوخ ہو گیا ہے تا ہم دورے کی نئی تاریخ کو حتمی شکل دی جا رہی ہے ۔

اسرائیلی وزیر اعظم آفس کا کہنا ہے کہ دورہ منسوخ نہیں ہوا، نئی تاریخ کو حتمی شکل دی جا رہی ہے۔

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے دفتر سے جاری ہونے والی ایک پوسٹ میں کہا گیا ہے کہ وزیراعظم نیتن یاہو کے دورہ بھارت کی منسوخی کی اطلاع درست نہیں، بھارت کے ساتھ اسرائیل کے تعلقات بہت مضبوط ہیں اسرائیلی وزیراعظم کو مودی کی قیادت میں ہندوستان کی سیکیورٹی پر مکمل اعتماد ہے۔

جواب دیں

Back to top button