تازہ ترینخبریںدنیاسیاسیاتپاکستان

میری بھی دعا ہے اور آپ بھی دعا کریں کہ وہ جلد باہر آ جائیں ، پرویز الٰہی

سابق نائب وزیراعظم اور تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویز الٰہی نے کہا
کہ ایف آئی اے سنٹرل کورٹ لاہور میں منی لانڈرنگ کیس کی سماعت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ’الیکشن ووٹرز سے ہوتا ہے اگر 20 فیصد سے ووٹرز کم ہوں تو وہ الیکشن نہیں ہوتا۔‘

پرویز الٰہی نے کہا کہ ’لوگوں نے اس ضمنی الیکشن کا بائیکاٹ کیا ہے۔‘

انھوں نے کہا کہ ’عمران خان کو جیل میں دو سال سے زیادہ عرصہ ہو گیا ہے۔ میری بھی دعا ہے اور آپ بھی دعا کریں کہ وہ جلد باہر آ جائیں۔‘

ایک سوال پر انھوں نے کہا کہ ’ان کو کوئی گھبراہٹ نہیں ہے آپ کو بھی نہیں ہونی چاہئیے۔

جواب دیں

Back to top button