تازہ ترینخبریںسیاسیاتپاکستان

حزب اللہ کے اعلیٰ کمانڈر کی نماز جنازہ ادا ، ہزاروں افراد کی شرکت

اسرائیلی حملے میں شہید ہونے والے حزب اللہ کے اعلیٰ کمانڈر ہیثم علی طبطبائی کی نماز جنازہ بیروت میں ادا کر دی گئی، ہزاروں افراد نے شرکت کی۔

لبنانی وزارت صحت کے مطابق گزشتہ روز بیروت کی رہائشی عمارت پر اسرائیلی حملے میں 5 افراد شہیداور 28 زخمی ہوئے تھے۔

ایران نے حزب اللہ ملٹری چیف کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے اسرائیلی حملے کو عالمی امن و سلامتی کے لیے بڑا خطرہ قرار دے دیا۔

جواب دیں

Back to top button