تازہ ترینخبریںدنیاسیاسیاتپاکستان

فیصل آباد کی فیکٹری میں دھماکہ ، 15 افراد جاں بحق

صوبہ پنجاب کے ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ اب تک شہر فیصل آباد میں ایک فیکٹری میں دھماکہ کے بعد کم از کم 15 ہلاکتوں کی تصدیق ہوئی ہے۔

ایک بیان میں ترجمان ریسکیو 1122 فاروق احمد کا کہنا ہے کہ ’ابتدائی تحقیق سے لگ رہا ہے کہ یہ دھماکہ گیس لیکیج کی وجہ سے ہوا ہے۔‘

انھوں نے بتایا کہ اس دھماکے سے فیکٹری کے قریب واقع نو گھر متاثر ہوئے۔ ’متاثرین میں تین مزدور اور باقی رہائشی ہیں۔

کمشنر سے رپورٹ طلب کرنے کے ساتھ ساتھ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لواحقین سے اظہار تعزیت بھی کیا ۔

جواب دیں

Back to top button