تازہ ترینجرم کہانیخبریںدنیاسیاسیاتپاکستان

سرینگر کے پولیس سٹیشن میں دھماکہ ، 27 پولیس اہلکار جاں بحق ، متعدد زخمی

انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں پولیس سربراہ کا کہنا ہے کہ سرینگر کے علاقے نوگام کے پولیس سٹیشن کے اندر ہونے والے دھماکے میں نو افراد ہلاک ہوئے ہیں۔

 

سرینگر میں پولیس کے سربراہ نلین پربھات نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ اس دھماکے میں ہلاکتوں کے علاوہ 27 پولیس اہلکاروں سمیت 32 افراد زخمی ہوئے ہیں۔

 

انھوں نے کہا کہ ’ایف ایس ایل کی فارنزک کی ٹیم بہت احتیاط سے نمونے لے رہی تھی کہ 11 بج کر 20 منٹ پر یہ بدقسمت سانحہ ہوا۔

 

انھوں نے بتایا کہ مرنے والے نو افراد میں فارنزک ٹیم کے تین افراد، دو ریونیو افسران اور دیگر ملازمین شامل ہیں۔ اس کے علاوہ 27 پولیس اہلکار، دو ریونیو افسران اور تین شہری زخمی ہوئے ہیں۔

 

تمام زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، جہاں ان کا علاج جاری ہے۔

جواب دیں

Back to top button