تازہ ترینخبریںسیاسیاتپاکستان

خیبر: دستی بم پھٹنے سے 3 افراد جاں بحق

خیبر کے علاقے باڑہ میں ایک نہایت ہی افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے ۔

 

خیبر کے علاقے بارہ میں دستی بم پھٹنے سے 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔

 

اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ دستی بم ایک مقامی شخص کے حجرے میں پھٹا ہے۔

 

پولیس نے کہا کہ پولیس جائے وقوعہ پہنچ گئی، واقعے کا جائزہ لے رہے ہیں ۔

جواب دیں

Back to top button