تازہ ترینخبریںسیاسیاتپاکستان

سنی اتحاد کونسل کے سابق سربراہ صاحبزادہ حامد رضا گرفتار

پولیس ذرائع کے مطابق حامد رضا پولیس کو متعدد مقدمات میں مطلوب تھے، عدالت سے سزا یافتہ ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پولیس نے حامد رضا کو گرفتار کر کے فیصل آباد سینٹرل جیل منتقل کر دیا ہے۔

پولیس کے مطابق صاحبزادہ حامد رضا کو اسلام آباد پولیس نے گرفتار کر کے فیصل آباد پولیس کے حوالے کیا تھا، فیصل آباد پولیس نے حامد رضا کو انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش کیا تھا۔
عدالت نے صاحبزادہ حامد رضا کو جیل بھیجنے کا حکم دے دیا

جواب دیں

Back to top button