تازہ ترینخبریںسیاسیاتپاکستان

ایم کیو ایم وفد نے وزیراعظم سے 27 ویں ترمیم میں بلدیاتی حکومتوں کیلئے اختیارات مانگ لیے

نجی ٹی وی چینل کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف سے ایم کیو ایم وفد کی ملاقات وزیراعظم ہاؤس میں ہوئی جس دوران 27 ویں آئینی ترمیم سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا۔

 

ذرائع کا بتانا ہے کہ ایم کیو ایم وفد میں گورنرسندھ کامران ٹیسوری، خالد مقبول صدیقی اور فاروق ستار شامل تھے۔

 

ذرائع کے مطابق ایم کو ایم رہنماؤں نے وزیراعظم سے 27 ویں آئینی ترمیم میں مقامی حکومتوں کو اختیارات دینے کا مطالبہ کیا ہے

جواب دیں

Back to top button