تازہ ترینخبریںسپورٹسپاکستان

ویمنز ورلڈکپ میں بدترین ناکامی پر ہیڈ کوچ محمد وسیم فارغ

پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی ویمنز ورلڈکپ میں بدترین ناکامی پر ہیڈ کوچ محمد وسیم کو عہدے سے فارغ کر دیا۔ آئی سی سی ویمنز ورلڈکپ میں بدترین ناکامی پر پاکستان ٹیم کے ہیڈ کوچ محمد وسیم کو فارغ کردیا گیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویمنز کرکٹ ٹیم کے لیے نئے ہیڈ کوچ کی تلاش شروع کردی ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق ویمنز ٹیم کے لیے نئے ہیڈ کوچ کی تلاش جاری ہے، پی سی بی پر عزم ہے کہ ویمن کرکٹ کو ہر حال میں مضبوط کیا جائے گا۔ واضح رہے کہ محمد وسیم کو 2024 میں ویمنز کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ تعینات کیا گیا تھا اور انہیں مکمل اختیارات بھی دیے گئے تھے۔

جواب دیں

Back to top button