تازہ ترینخبریںسیاسیاتپاکستان

پنجاب بھر میں گاڑیوں کی نمبر پلیٹس کا ڈیزائن تبدیل کرنے کی تجویز

پنجاب میں بھی محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن نے بڑی گاڑیوں کی نمبر پلیٹس کا ڈیزائن تبدیل کرنے کی تجویز دے دی ہے ۔

محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کے مطابق لگژری گاڑیوں کی نمبر پلییٹس بڑی بنائی جائیں گی۔

نمبر پلیٹس کا سائز بڑھانے مقصد رجسٹریشن نمبر واضح کرنا ہے ، ڈیزائن کی حتمی منظوری ایکسائز ہیڈ کوارٹر سے ہو گی ۔

جواب دیں

Back to top button