تازہ ترینخبریںسیاسیاتپاکستان

عمران خان کی 5 مقدمات میں گرفتاری روک دی گئی

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے 9 مئی سمیت دیگر 5 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی کی گرفتاری سے روک دیا۔

ایڈیشنل سیشن جج افضل مجوکہ نے 9 مئی سمیت دیگر 5 مقدمات پر سماعت کی۔

عدالت نے 25 نومبر تک متعلقہ مقدمات میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی گرفتاری روک کر ان کی ضمانت قبل از گرفتاری میں توسیع کر دی۔

جواب دیں

Back to top button