تازہ ترینخبریںدنیاسیاسیاتپاکستان

وزیراعظم آج سعودی عرب کا دورہ کریں گے

وزیر اعظم محمد شہباز شریف آج بروز پیرسعودی عرب کے دورے پرجائیں گے۔
وزیر اعظم شہباز شریف سعودی عرب کے ولی عہد و وزیر اعظم شہزادہ محمد بن سلمان کی دعوت پر 27 سے 29 اکتوبر 2025 تک ایک اعلیٰ سطحی وفد کی قیادت کرتے ہوئے ریاض کا دورہ کریں گے۔ وفد میں نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سمیت وفاقی کابینہ کے اہم وزراء شامل ہوں گے، جو مستقبل سرمایہ کاری اقدام (ایف آئی آئی )کے نویں ایڈیشن میں شرکت کریں گے

جواب دیں

Back to top button