تازہ ترینخبریںسیاسیاتپاکستان

ڈی جی آئی ایس پی آر کی طلباء کے ساتھ نشست : معرکہ حق اور حالیہ پاک افغان کشیدگی سمیت مختلف موضوعات پر گفتگو

عبدالولی خان یونیورسٹی، ویمنز یونیورسٹی، یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی اور مدارس کے طلبہ اور اساتذہ نے ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کے ساتھ نشست میں شرکت کی۔

 

لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے شرکاء سے معرکہ حق اور حالیہ پاک افغان کشیدگی سمیت مختلف موضوعات پر گفتگو کی۔

 

ڈی جی آئی ایس پی آر نے دہشت گردی اور خوارج کے خلاف مؤثر اقدامات سے متعلق آگاہ کیا۔

 

طلبہ اور اساتذہ نے غازیان اور شہداء کو خراج تحسین پیش کیا ۔

جواب دیں

Back to top button