تازہ ترینخبریںدنیاسیاسیاتپاکستان

ایران کے پاس کتنے کلو یورینیم ہے ، اور اس سے کتنے جوہری بم بنائے جا سکتے ہیں ؟

انٹرنیشنل اٹامک انرجی کمیشن کا کہنا ہے کہ ایران کے پاس 400 کلو گرام یورینیم کے ذخائر موجود ہیں جن کی افزودگی کی شرح 60 فیصد ہے۔

 

کمیشن کے سربراہ رافیل گروسی کا کہنا ہے کہ ایران کے پاس موجود افزودہ یورینیم جوہری ہتھیار بنانے کے لیے درکار شرح سے بس تھوری ہی کم ہے۔

 

انھوں نے کہا کہ اگر ایران کو جوہری ہتھیار بنانے سے روکنے میں سفارت کاری ناکام ہو جاتی ہے تو خدشہ ہے کہ ایران کے خلاف دوبارہ طاقت کا استعمال ہو سکتا ہے۔

 

رافیل گراسی نے انٹرویو کے دوران کہا کہ اگر ایران افزودگی کا عمل جاری رکھتا ہے تو ’ایران کے پاس اتنا مواد ہے کہ اس سے دس جوہری بم بنائے جا سکتے ہیں۔

جواب دیں

Back to top button