تازہ ترینخبریںدنیاسیاسیاتپاکستان

پاکستان کے ساتھ کوئی جنگ نہیں ہونی چاہیے ، ٹرمپ نے مودی کو خبردار کر دیا

منگل کے روز دیوالی کے موقع پر اوول آفس میں بات کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ان کی کچھ دیر قبل ہی انڈیا کے وزیرِ اعظم سے بات ہوئی ہے۔

’بہت اچھی بات چیت ہوئی، ہم نے تجارت کے بارے میں بات کی ۔
وہ اس میں بہت دلچسپی رکھتے ہیں۔

ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ اگرچہ ہم پہلے بات کر چکے ہیں کہ پاکستان کے ساتھ کوئی جنگ نہیں ہونی چاہیے۔

’کیونکہ تجارت کا معاملہ شامل تھا اس لیے میں اس بارے میں بات کر سکا۔ اور پاکستان اور انڈیا کے درمیان کوئی جنگ نہیں ہے۔ یہ بہت ہی اچھی چیز ہے۔

جواب دیں

Back to top button