تازہ ترینخبریںسیاسیاتپاکستان

پاکستان نیوی کا بڑا کارنامہ ، 972 ملین ڈالر مالیت کی منشیات پکڑ لی

پاکستان نیوی نے بحیرہ عرب میں اپنے پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے اربوں روپے مالیت کی منشیات پکڑ کر دنیا بھر میں اپنی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کا لوہا منوا لیا ۔

 

امریکی سینٹرل کمانڈ نے کامیاب آپریشن پر پاک بحریہ کو خراج تحسین پیش کیا ہے، سینٹ کام نے ایک بیان میں کہا کہ کارروائی سعودی قیادت میں قائم مشترکہ ٹاسک فورس 150 سے منسلک پی این ایس یرموک نے کی۔

 

برآمد شدہ منشیات میں دو ٹن کرسٹل میتھ، 350 کلو گرام آئس اور 50 کلو گرام کوکین برآمد کی جن کی مجموعی مالیت 97 کروڑ 24 لاکھ ڈالر بنتی ہے۔

جواب دیں

Back to top button