تازہ ترینخبریںدنیاسیاسیات

پاک ، افغان مذاکرات کے لیے ایران تمام وسائل استعمال کرے گا ، ایرانی صدر

ایرانی صدر کا کہنا ہے کہ مسلم ممالک کے درمیان تقسیم بین الاقوامی سازشوں کا نتیجہ ہے

ایرانی میڈیا کے مطابق
اجلاس سے ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے خطاب کیا اور مسلم ممالک کے مابین جاری تنازع کو مسترد کر دیا ۔

اس موقع پر صدر مسعود پزشکیان نے کہا کہ مسلم ممالک تنازعات اور تقسیم کو مسترد کرتے ہیں، بےامنی مسلم دشمنوں اور بین الاقوامی سازشوں کا نتیجہ ہے۔

انھوں نے کہا کہ ایران دونوں ممالک کے درمیان مذاکرات کے لیے تمام وسائل استعمال کرے گا

جواب دیں

Back to top button