تازہ ترینخبریںسیاسیاتپاکستان

تحریک لبیک پر ممکنہ پابندی ، پابندی کے خلاف مذہبی جماعت کیا مؤثر اقدامات کر سکتی ہے ؟

تحریک لبیک کسی ممکنہ پابندی کے خلاف کیا کر سکتی ہے؟

یہ ایک ایسا سوال ہے جو ہر انسان کے دماغ میں آتا ہے ۔

 

 

اگر حکومت ٹی ایل پی پر پابندی عائد کر دیتی ہے تو جماعت تیس دن کے اندر اندر اس فیصلے کے خلاف وزارت داخلہ میں اپیل دائر کر سکتی ہے۔

 

تنظیم کی اس اپیل پر وزارت داخلہ کی ایک کمیٹی جائزہ لے گی اور اگر یہ کمیٹی بھی اپیل مسترد کر دیتی ہے تو اس فیصلے کے تیس دن کے اندر اندر تحریک لبیک پاکستان ہائی کورٹ سے بھی رجوع کر سکتی ہے۔

 

 

 

واضح رہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پنجاب حکومت وفاقی حکومت کو انتہا پسند جماعت پر پابندی عائد کرنے کی سفارش کرے گی، انتہا پسند جماعت کی قیادت کو انسداد دہشتگردی ایکٹ کے فورتھ شیڈول میں شامل کیا جائے گا

جواب دیں

Back to top button