
قذافی اسٹیڈیم لاہور میں جاری ٹیسٹ کے چوتھے روز جنوبی افریقہ کی 6 وکٹیں 134 رنز پر گر گئی ہیں۔ مہمان ٹیم کو جیت کے لیے مزید 143 رنز اور پاکستان کو 4 وکٹیں درکار ہیں۔
پاکستان کی جانب سے نعمان علی نے 4 جبکہ شاہین شاہ آفریدی اور ساجد خان نے ایک ایک وکٹ حاصل کی ہے







