تازہ ترینخبریںسیاسیاتپاکستان

پاکستان کے لیے بڑی خوشخبری ، اگلی قسط کے لیے آئی ایم ایف سے سٹاف لیول معاہدہ طے

سٹاف لیول معاہدہ آئی ایم ایف کے ایگزیکٹیو بورڈ کی منظوری سے مشروط ہے

پاکستان کے لیے بڑی خوشخبری ، پاکستان کے ساتھ قرض پروگرام کی اگلی قسط جاری کرنے کے لیے سٹاف لیول معاہدہ طے پا گیا ہے۔

سٹاف لیول معاہدہ آئی ایم ایف کے ایگزیکٹیو بورڈ کی منظوری سے مشروط ہے۔

آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ اگر بورڈ کی جانب سے معاہدے کی منظوری دے دی جاتی ہے تو پاکستان کو ای ایف ایف کے تحت تقریباً ایک ارب ڈالرز اور آر ایس ایف کی مد میں تقریباً 20 کروڑ ڈالرز تک رسائی حاصل ہو جائے گی۔

اس کے بعد ان دونوں پروگراموں کے تحت پاکستان کو اب تک ملنے والے قرض کی مالیت تقریباً 3.3 ارب ڈالرز تک پہنچ جائے گی۔

جواب دیں

Back to top button