
مصر کے شہر شرم الشیخ میں غزہ امن اجلاس کے دوران ترکیے کے صدر طیب اردوان نے جارجیا میلونی سے مصافحے کے دوران ان سے سگریٹ نوشی چھوڑنے کی درخواست کی، اس موقع پر فرانس کے صدر میکرون بھی موجود تھے
اطالوی وزیراعظم کے جانے کے بعد فرانسیسی صدر میکرون نے طیب اردوان کو ہنستے ہوئے واضح کیا کہ ’ یہ ناممکن ہے۔
واضح رہے کہ ایک کتاب میں اطالوی وزیراعظم جارجیا میلونی اعتراف کرچکی ہیں’ انہوں نے 13 سال سگریٹ چھوڑدینے کے بعد دوبارہ سگریٹ نوشی شروع کردی







