
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مصر میں منعقدہ غزہ امن سربراہی اجلاس کے دوران ایک غیر متوقع بیان دے دیا ہے ۔
تقریب میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے اطالوی وزیرِاعظم جارجیا میلونی کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ جانتا ہوں کہ اگر کسی عورت کو ’خوبصورت‘ کہوں تو امریکا میں سیاسی کیریئر ختم ہو جاتا ہے لیکن میں یہ خطرہ مول لے رہا ہوں، آپ ایک خوبصورت نوجوان خاتون ہیں۔
بعد ازاں صدر ٹرمپ میلونی کی جانب مڑے اور کہا، ’آپ کو خوبصورت کہلوانے پر اعتراض تو نہیں؟ کیونکہ آپ واقعی خوبصورت ہیں







