تازہ ترینخبریںدنیاسیاسیاتپاکستان

افغان طالبان نے پاکستانی طیارہ مار گرایا ؟ حقیقت کیا ہے ؟

پاک ، افغان کشیدگی زور پکڑنے کے بعد سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو زیر گردش ہے ۔

 

زیر گردش ویڈیو کے متعلق کئی سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ ’افغان طالبان نے پاکستانی جدید ترین لڑاکا طیارہ F-16 مار گرایا ہے۔

 

https://x.com/csingh0705/status/1977546406979404044

ویڈیو کے بارے میں فیکٹ چیک سے پتہ چلا کہ وائرل ویڈیو 2022 کی ہے، جس کے مطابق بھارتی فضائیہ کا لڑاکا طیارہ MiG-21، بھارتی ریاست راجستھان کی سرحد پر ٹریننگ کے دوران حادثے کا شکار ہوگیا تھا۔

جواب دیں

Back to top button