تازہ ترینخبریںسیاسیاتپاکستان

تحریک لبیک کے کارکنان ، سعد رضوی کی قیادت میں روانہ

تحریک لبیک کے کارکنان اور رہنما لاہور میں اپنے مرکز مسجد رحمت العالمین سے جلوس کی صورت میں سعد حسین رضوی کی قیادت میں روانہ ہو گئے ہیں۔

 

یاد رہے کہ ٹی ایل پی کے امیر سعد حسین رضوی نے لاہور کی جامع مسجدِ رحمۃ العالمین میں جمعہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے اعلان کیا تھا کہ ان کی جماعت لاہور سے امریکی سفارتخانے تک لانگ مارچ کرے گی

خیال رہے کہ مذہبی جماعت تحریکِ لبیک پاکستان نے ’لبیک یا اقصیٰ ملین مارچ‘ کے نام سے 10 اکتوبر کو وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں احتجاج کی کال دے رکھی ہے۔

جواب دیں

Back to top button