تازہ ترینخبریںسیاسیاتپاکستان

نامزد وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے اثاثے سامنے آگئے ، جان کر حیران رہ جائیں گے

سہیل آفریدی کے اثاثوں کی تفصیلات کے بارے میں ایک نجی ٹی وی چینل نے بڑا انکشاف کیا ہے ۔

نجی ٹی وی چینل کو دستیاب شدہ دستاویزات کے مطابق سہیل آفریدی کے اثاثوں کی مالیت صرف 5 لاکھ 78 ہزارروپے ہے۔

دستاویزات میں بتایا گیا ہے کہ سہیل آفریدی کے اثاثوں کی مالیت مالی سال 2023 میں 3 لاکھ 76 ہزار روپے تھی، پچھلے مالی سال میں سہیل آفریدی کے اثاثوں کی مالیت میں 2 لاکھ روپے کا اضافہ ہوا۔

جواب دیں

Back to top button