
سابق وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ وزیرِاعلیٰ کی پوزیشن بانی پی ٹی آئی کی امانت تھی، ان کے حکم کے مطابق امانت ان کو واپس کر کے اپنا استعفیٰ دے رہا ہوں۔
علی امین گنڈاپور نے اپنا استعفیٰ دستخط کر کے گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کو بھجوا دیا ہے ۔
واضح رہے کہ علی امین گنڈاپور اپنے عہدے سے مستعفیٰ ہو گئے ہیں۔







