
سرائیلی فورسز نے پاکستان کے سابق سینیٹر مشتاق احمد خان کو رہا کر دیا ہے۔
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے رہائی کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ سینیٹر مشتاق عمان میں پاکستانی سفارت خانے میں محفوظ ہیں۔
انہوں نے بتایا کہ سفارتخانہ ان کی خواہش اور سہولت کے مطابق وطن واپسی میں مکمل تعاون فراہم کرے گا۔







