
ایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے انہوں نے بھارتی ائیر چیف کے بیان پر ردعمل دیا ۔
نجی ٹی وی چینل کے مطابق سیکیورٹی ذرائع نے کہا کہ بھارتی ایئر چیف کو 90 دن بعد پاکستان کے طیارے گرانے کا خیال آیا ؟
بھارت کے مقابلے میں افواج پاکستان بالکل تقسیم نہیں ہے۔
سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ بھارت میں فوج کو ہندوتوا بنایا جارہا ہے، آپ دیکھیں کہ ہم نے کتنے جہاز گرائے ہم نے سب کچھ کلیئر پیش کیا ہے ۔







