تازہ ترینخبریںدنیاسیاسیات

مانچسٹر: یہودی عبادت گاہ پر حملہ ، حملہ آور سمیت 2 یہودی ہلاک

جمعرات کو مانچسٹر میں یہودی عبادت گاہ پر مسلح شخص کے حملے میں دو افراد ہلاک اور تین افراد زخمی ہوئے تھے۔

 

ہلاک ہونے والے دونوں افراد یہودی تھے اور مسلح حملہ آور بھی مارا گیا تھا۔

 

پولیس کے مطابق حملہ آور اشامائی بچین میں شام سے برطانیہ آئے تھے اور 2006 میں انھیں برطانوی شہریت ملی تھی۔

 

برطانیہ میں کرَمپسال مانچسٹر میں یہودی عبادت گاہ پر ہونے والے حملے کو کاؤنٹر ٹیررازم پولیسنگ نے دہشت گردی کا واقعہ قرار دیا۔

جواب دیں

Back to top button