تازہ ترینخبریںدنیاسیاسیات

گلوبل صمود فلوٹیلا: کارکنوں اور ان کے جہازوں کے تحفظ کے لیے فوری اقدامات کئے جائیں ، حماس

حماس نے اپنے ایک جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ اس عمل سے دنیا بھر کے لوگوں کا غصہ مزید بھڑک جائے گا، یہ وحشیانہ حملہ ہے جس میں بین الاقوامی یکجہتی کے کارکنوں کو نشانہ بنایا گیا۔

 

حماس کے مطابق کارکن غزہ پٹی میں محصور لوگوں کو ہنگامی امداد پہنچانے کے لیے فوری انسانی مشن پر تھے۔

 

حماس کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ اور عالمی برادری قانونی اور اخلاقی ذمہ داریاں ادا کرے اور اس کی مذمت کرے۔

 

کارکنوں اور ان کے جہازوں کے تحفظ کے لیے فوری اقدامات کئے جائیں ۔

جواب دیں

Back to top button