تازہ ترینخبریںدنیاسیاسیاتپاکستان

اب بہت ہو چکا ، اب رکنے کا وقت ہے ، امریکی صدر کی نیتن یاہو سے گفتگو

فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق اوول آفس میں غیر ملکی پالیسی سے غیر متعلقہ ایگزیکٹو آرڈرز پر دستخط کرتے ہوئے جب صدر ٹرمپ سے حالیہ دنوں میں اسرائیلی حکام کی جانب سے مغربی کنارے کے چند حصوں پر کنٹرول حاصل کرنے کے ارادوں سے متعلق پوچھا گیا تو انہوں نے دو ٹوک جواب دیتے ہوئے کہا تھا کہ ”میں اسرائیل کو مغربی کنارہ ضم کرنے کی اجازت نہیں دوں گا۔ میں اجازت نہیں دوں گا۔ ایسا نہیں ہوگا۔“

ٹرمپ نے تصدیق کی کہ انہوں نے اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو سے بات کی ہے اور اس بات پر زور دیا ہے کہ ”اب بہت ہو چکا، اب رکنے کا وقت ہے۔

جواب دیں

Back to top button