
تفصیلات کے مطابق امریکی صدر اور وزیر اعظم شہباز شریف کے درمیان ملاقات مقامی وقت کے مطابق ساڑھے 4 بجے اوول آفس میں ہو گی۔
وزیراعظم اور امریکی صدر کی ملاقات میں عالمی اور علاقائی معاملات پر تفصیلی گفتگو متوقع ہے۔
تفصیلات کے مطابق فیلڈ مارشل عاصم منیر کا بھی ملاقات میں شرکت کا امکان ہے۔







